پاک فضائیہ نے اپنے نئے طیارے جے ایف تھنڈر بلاک تھری

KLJ-7A ریڈار کو سلیکٹ کر لیا ہے۔ پاک فضائیہ نے اپنے نئے طیارے جے ایف تھنڈر بلاک تھری کے لیے

اس سال کے آخر پر پہلا بلاک تھری سروس میں شامل ہو گا جو کہ چائنی ساختہ KLJ-7A ریڈار سے لیس ہو گا۔

چین کا بنا KLJ-7A ایک جدید AESA ریڈار ہے جسے پہلی بار 2016 میں منظر عام پر لایا گیا تھا۔
یہ ریڈار ہر طرح کی جیمنگ سے بچتے ہوئے کئی طرح کے کام سرانجام دے سکتا ہے۔
اسکی مدد سے فضا میں مار کرنے والے دور مار میزائلز کو کامیابی سے گائیڈ کیا جا سکتا ہے۔

یہ ریڈار عام جنگی جہاز جتنے ٹارگٹ کو 170کلومیٹر دور سے دیکھ کر تباہ کر سکتا ہے۔اس ریڈار کے آنے کے بعد یہ تھنڈر بلاک تھری پاکستان نیوی کے لیے بھی بہترین ہتھیار ثابت ہو گا کیونکہ یہ ریڈار سمندر کی سطح پر لانگ رینجز سے سنگل ٹارگٹ ٹریک کر سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں