جنرل منیجر کیو مارکیٹنگ آصف ملک کراچی پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

جنرل منیجر کیو مارکیٹنگ آصف ملک کراچی پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے-وہ قاضی گروپ کےرہائشی پراجیکٹ موٹر وے سٹی ایگزیکٹو بلاک ، اسلام آباد ایک نئے منصوبے کے بارے میں تفصیلات کا اعلان کریں گے-قاضی گروپ -آباد کا ایک رکن ہے –

اپنا تبصرہ بھیجیں