کراچی : نیب کا سندھ کے کرپٹ افراد کے گرد گھیرا تنگ

چئیرمین نیب کی وزیر اعلی سندھ کے سابق اسپیشل اسسٹنٹ سمیت متعدد کے خلاف تحقیقات کی منظوری

لینڈ یوٹیلائزیشن سندھ کے افسران مصطفی پھل اورعندالصبحان میمن کے خلاف ریفرینس دائر کرنے کا فیصلہ

سابق ڈسٹرکٹ افسر ریونیوحیدرآباد محمد سالک کے خلاف بھی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

نیب کا بورڈ آف ریونیو کے رکن غلام علی شاہ،٘مختار کار ریونیو گڈا حسین کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

سابق ڈپٹی کمشنر ملیرقاضی محمد جان کے خلاف بھی ریفرنس کی منظوری

بن قاسم ٹاون کے دو سابق اسسٹینٹ کمشنرز حیدر چانڈیو،عارف کلووڑ کے خلاف ریفرینس دائر ہوگا

بن قاسم ٹاون کے دو سابق مختار کاروں ،طفیل احمد ،زوالفقار منگی کے خلاف بھی ریفرینس دائر ہوگا
افسران نے سرکاری اراضی میں خورد بورد کرکے خزانے کے اربوں کا نقصان پہنچایا

اپنا تبصرہ بھیجیں