ڈپٹی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی گلف چوھدری ضیاالرحمان گریوال کی قیادت میں پیپلز پارٹی کویت کے وفد نے کویت میں تعینات ھونے والے سفیر جناب سید سجاد حیدر سے ملاقات کی

رپورٹ طارق اقبال۔ کویت : ڈپٹی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی گلف چوھدری ضیاالرحمان گریوال کی قیادت میں پیپلز پارٹی کویت کے وفد نے کویت میں تعینات ھونے والے سفیر جناب سید سجاد حیدر سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد پیش کی وفد میں ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پی پی گلف فیاض وردگ نائب صدر چوھدری امین سدرہ اور صدر پیپلز یوتھ کویت راجہ ارشد خان رھنما یوتھ کاشف رحمان خان شامل تھے ملاقات میں جناب سیدسجاد حیدر کی تعنیاتی کو سراہا گیا اور ان کا خیر مقدم کیا گیا اور سفیر پاکستان کو کویت میں بسنے والے پاکستانیوں کے مسائل سے آ گاہ کیا گیا سفیر پاکستان جناب سیدسجاد حیدر صاحب نے کہا وہ اپنی قوم کے مسائل کے حل کے لیے کوی کسر ٹھا نھی رکھیں اور بلا تفریق کمیونٹی کے مسائل حل کریں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں