اٹلی میں کارنیوال آ ف وینس کا آغاز

اٹلی میں کارنیوال آ ف وینس کا آغاز ہوگیا ہے
کارنیول کا آغاز شاندار واٹر شو سے کیا گیا جس میں کشتیوں پر خوبصورت فلوٹس اور فن پارے پیش کیے گئے۔

ہر سال ہونے والے اس کارنیول میں دنیا بھر سے سیاح شرکت کرتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں