بغداد ، کئی سالوں بعد سرد موسم کی پہلی برف باری

عراق کے دارالحکومت بغدادمیں بھی کئی سالوں بعد سرد موسم کی پہلی برف باری ہوئی اور ہر طرف سفید چادر بکھری نظر آئی۔
ہر سو پھیلی برف اور سفید روئی کے گالوں سے ڈھکے منظر کو دیکھ کر لوگوں جہاں حیران ہوئے وہیں موسم کی پہلی برف باری کوخوب انجوائے کیا اور خوبصورت مناظر اپنے کیمرے میں قید کئے۔

واضح رہے کہ بغداد میں آخری بار برفباری 2008میں ریکارڈ کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں