حکومت سندھ کی ہندو جیم خانہ میں واقع ناپا کا دفتر خالی کرنے پر آمادگی

حکومت سندھ کی ہندو جیم خانہ میں واقع ناپا کا دفتر خالی کرنے پر آمادگیسپریم کورٹ آف پاکستان کے سخت نوٹس لینے پر حکومت سندھ نے نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ (ناپا) کو ہندو جیمخانہ کی عمارت سے کسی اور جگہ منتقل کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے دسمبر 2018 کو اپنے فیصلے میں ناپا کو کسی دوسری جگہ منتقل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ہندو جیمخانہ کی عمارت کو قومی ورثہ قرار دیا تھا۔ لیکن ناپا انتظامیہ نے اس کی تعمیل نہیں کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں