مقتول سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ سے متعلق شائع کتاب ’ اے ویمن لائک ہر‘ کی مصنفہ صحافی صنم مہر نے گہری اور محنت طلب تحقیق کی ہے جس میں انہوں نے قندیل بلوچ کے خاندان ، میڈیا، علماء ، خواتین کے حقوق کے کارکنوں ، سائبر کرائم کے ماہرین سے سیکڑوں انٹرویوز کئے
Load/Hide Comments