جب میں اے سی جہلم تھی اور میرے ڈی سی نے مجھے سیکرٹری آر ٹی اے کا چارج بھی دے دیا تھا

فلیش بیک —ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی کنول بتول نقوی ے کہاکہ جب میں اے سی جہلم تھی اور میرے ڈی سی نے مجھے سیکرٹری آر ٹی اے کا چارج بھی دے دیا تھا اور مجھے کوئی غرض نہیں کہ سیکرٹری آر ٹی اے کیا کرتا ہے۔ لہذا میں وہاں جاکر کھڑی ہوتی تھی اور ٹریفک پر ٹریفک کی روانی اور مزاحیہ اردو اشعار دیکھتی تھی میرا کام کر رہی تھی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں