پاکستان فلورملزایسوسی ایشن کے دفتر پر چھاپہ۔اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا

مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے لاہور میں پاکستان فلورملزایسوسی ایشن کے دفتر پر چھاپہ مارکرایسوسی ایشن کا اہم ریکارڈقبضے میں لے لیا۔

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پر ملی بھگت سے آٹے اور میدے کی قیمتوں میں اضافے کا الزام ہے۔مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی ٹیم آج پاکستان فلورملزایسوسی ایشن کے دفتر پر چھاپہ مار کر کمپیوٹر سمیت اہم فائلیں اور اجلاسوں کی کاررواائی کا رکارڈ قبضے میں لے لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں