آسمان پر شہابِ ثاقب کا انوکھا نظارہ

برطانیہ میں رات میں ترتیب پانے والاایک انوکھا نظارہ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے جب تیزی سے سفر کرتے شہابِ ثاقب نے آسمان کو روشن کر دیا۔

برطانیہ میں یہ انوکھا نظارہ اس وقت دیکھا گیا جب شہابِ ثاقب زمین پر آگرا۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ اندھیرے آسمان پرآگ کا یہ گولہ نہایت تیزی سے گزرتا ہے کہ جس سے آسمان اس طرح روشن ہو جاتا ہے جیسے کوئی لائٹ شو یا آتش بازی جاری ہو

اپنا تبصرہ بھیجیں