منال خان کےمصر میں سیر سپاٹے

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ منال خان اس وقت مصر کی سیر کو نکلی ہوئی ہیں جہاں سے وہ اپنے مداحوں کو اپڈیٹ رکھنے کے لیے خوبصورت اور تاریخی نظاروں کی تصویریں بھی شیئر کر رہی ہیں۔
منال خان کی ان تصویروں کو مداحوں اور سوشل میڈیاصارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے
سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر معروف شخصیات مداحوں کے ساتھ رابطہ رکھنے کے لیے کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی ویڈیوز شیئر کرتی ہیں جن کا مقصد مداحوں کے ساتھ وقتاً فوقتاً رابطہ رکھنا اور انہیں اپنے کام یا زندگی سے متعلق آگاہی دینا ہوتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین اور خصو صاً مداح تصاویر اور ویڈیوز کو نہ صرف پسند کرتے ہیں بلکہ اپنی ہردل عزیز شخصیت کو نئے روپ میں دیکھ کر خوش بھی ہوتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں