دبئی: بلند عمارتوں پر آسمانی بجلی کڑکنے کے مناظر کیمرے میں محفوظ

دبئی میں گذشتہ روز موسم نے تیور بدلے اور طوفانی بارش اور گرج چمک سے بلند و بالا عمارتوں پر بجلی کڑکنے کے مناظر دور دور تک دیکھے گئے۔

کیمرے کی آنکھ سے محفوظ ہونیوالے اس منظر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب بجلی کی کڑک سیکڑوں میٹر بلند عمارتوں پر پڑی اور آسمان بجلی گراتے ہوئے مختلف رنگ میں ڈھل گیا۔
صرف یہی نہیں بلکہ اس انوکھے منظر کو مختلف زاویوں سے بھی ریکارڈ کیا گیا۔

یہ منفرد اور دلکش مناظر سے بھرپور بجلی کڑکنے کی ویڈیوز نہ صرف لوگوں کو حیران کررہی ہے بلکہ یہ مبہوت کن نظارہ یاد گار بن گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں