برٹش ایئرویزنے بحر اوقیانوس کوعبور کرنے کا ریکارڈ بنا ڈالا

رٹش ایئرویزکے مسافر بردار طیارے بوئینگ747نے بحر اوقیانوس کو عبور کرنے کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔
طیارے نے نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ سے پرواز بھری اور لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر صرف 4گھنٹے 56منٹ پر لینڈ کر گیا۔

برٹش ائرویز نے ریکارڈ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ترجیح رفتار سے زیادہ مسافروں کی حفاظت ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں