تائیوان میں روایتی لالٹین فیسٹول

تائیوان میں روایتی لالٹین فیسٹول کا انعقاد کیا گیا ۔

اس روشنیوں بھرے فیسٹول میں سیکڑوں افراد ایک جگہ جمع ہوئے اور کاغذ سے بنی لالٹینوں پر اپنے دل کی خواہشات و پیغامات لکھے اور پھر اُن لالٹیوں کو روشن کر کے فضامیں بلند کیا تو آسمان روشنیوں سے بھر گیا۔

اس روایتی فیسٹول میں جہاں لوگوں نے لالٹینیں فضا میں بلندکر کے خوب انجوائے کیا وہیں اس خوبصورت منظر نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں