وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی فیڈریشن ہاؤس آمد : یادگاری شیلڈ پیش کی گئی

کرا چی :  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے صدر میا ں انجم نثار وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو فیڈریشن ہا ؤس آمد پر یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدورخرم اعجاز، زبیر بویجہ کے علاوہ میاں زاہدحسین، زکر یا عثمان، عاصم غنی عثمان، شوکت احمد اور دیگر بھی مو جو د تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں