گٹکا مافیا کے خلاف کارروائی سے متعلق درخواست کی سماعت

سندھ ہائیکورٹ

گٹکا مافیا کے خلاف کارروائی سے متعلق درخواست کی سماعت

عدالت نے رینجرز اور پولیس سے گٹکا مافیا کے خلاف جوائنٹ رپورٹ طلب کرلی

کراچی ۔ گٹکا مافیا کے خلاف پولیس آپریشن بہت سلو ہو گیا ہے عدالت کے ریمارکس

تاثر مل رہا ہے پولیس گٹکا مافیا سے ملی ہوئی ہے عدالت کے ریمارکس

کراچی ۔ مسئلے پر قانون سازی میں تاخیر سمجھ سے بالاترہے ریماکس

رپورٹس کے مطابق کینسر گٹکا کھانے سے ہو رہا ہے ۔ جسٹس محمد اقبال

اپنا تبصرہ بھیجیں