جماسٹ کا بیٹھ کر قلابازیاں کھانے کا مظاہرہ

وں تو آپ نے جمناسٹک کے کئی ماہر کھلاڑیوں کو اپنے فن کا مظاہرہ کرتے دیکھا ہوگا تاہم ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کی مہارت کی داد دینا پڑے گی جو جمناسٹک صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے ڈومینیک لوئس نامی نوجوان نے جمناسٹک صلاحیتوں کے ذریعے نہ صرف جسمانی لچک کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا بلکہ بیٹھ کر کئی قلابازیاں کھانے کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا۔

نوجوان امریکی جمناسٹ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور مزدور کی مہارت کی داد دے رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں