پیسا ایوارڈ 2020 میں کس کا انداز سب سے بہترین؟

دبئی میں ہونے والے پاکستان کے پہلے پاکستان انٹرنیشنل اسکرین (پیسا) ایوارڈ 2020 میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے نامور فنکاروں نے خوبصورت لباس میں شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگائے۔

پاکستان کے پہلے پاکستان انٹرنیشنل اسکرین (پیسا) ایورڈ 2020 کا انعقاد دبئی میں کوکا کولا ارینا میں کیا گیا جہاں پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے ناصرف شرکت کی بلکہ موسیقی اور رقص کرکے تقریب میں موجود شرکا کے دِل بھی جیتے

اپنا تبصرہ بھیجیں