‏صوبہ سندھ اوراسکے تمام مرکزی شہروں بالخصوص کراچی میں امن وامان کی مجموعی صورتحال میں بہتری

‏صوبہ سندھ اوراسکے تمام مرکزی شہروں بالخصوص کراچی میں امن وامان کی مجموعی صورتحال میں بہتری اور مختلف نوعیت کےجرائم میں نمایاں کمی آئی ہے۔
نمبیو(NUMBEO) کرائم انڈیکس کے مطابق سال 2014میں جرائم کے لحاظ سے دنیا کے 374 شہروں میں کراچی چھٹے(06) نمبر پر تھا-آئی جی سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں