ماروی کا کنواں

اسلام کوٹ سے 53 کلومیٹر کے فاصلےپر ماروی کا کنواں نام کی ایک تاریخی جگہ ہے۔
ماروی سندھ کی لوک داستانوں کاایک لافانی کردار ہے جو اپنے لوگوں اور وطن سے محبت کے لازوال جذبے کی درخشاں مثال ہے۔ عظیم صوفی شاعر شاھ عبدالطیف بھٹائی نے اپنے رسالے کے 14ویں باب جسے سر مارئی کہا جاتا ہے، میں ماروی یا مارئی کا قصہ بیان کیا ہے۔ شاھ صاحب نے ماروی کے کردار کے ذریعےوطن اور اس سے نہ ٹوٹنے والے تعلق اور محبت کو امر کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں