اقبال سواتی کو پیپ کی گورننگ باڈی کا حصہ بننے پر فرینڈزفوٹوگرافر کے گروپ لیڈر شعیب احمد ،کے یو جے کے سینئر رہنما احمد خان ملک

اقبال سواتی کو پیپ کی گورننگ باڈی کا حصہ بننے پر فرینڈزفوٹوگرافر کے گروپ لیڈر شعیب احمد ،کے یو جے کے سینئر رہنما احمد خان ملک پیپ کے صدر اطہر حسین شاہ سینئر فوٹوگرافر محمد ناصر ،آصف حسن،نواب قریشی اور پیپ کے نائب صدر جاوید جئے جا گلدستہ پیش کر رہے ہیں جبکہ دوسری جانب احمد خان ملک اجرک کا تحفہ پیش کر رہے ہیں ، گروپ فوٹومیں سیکریٹری پریس کلب ارمان صابر ،سابق سیکریٹری پیپ آصف جئے جا ممبر گورننگ باڈی پیپ دانش مستنصر سلطان چاکی محمد شاہزیب ،محمد متین اور دیگر موجود

اپنا تبصرہ بھیجیں