سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

کراچی؛ صوبے میں گریڈ 5 سے 15 کی آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل شروع کردیا گیا

کراچی: بھرتیوں کے آئی بی اے سکھر ٹیسٹ لے گا، نوٹیفکیشن

کراچی: سندھ کابینہ کے احکامات پر گریڈ 15 تک آسامیوں پر ٹیسٹ ہوگا

کراچی: صوبے میں تمام محکموں میں خالی آسامیوں کے اعدادوشمار فوری طور آئی بی اے سکھر کو دینے کا حکم

کراچی؛ صوبے میں بڑے عرصے کے بعد سرکاری ملازمتوں پر بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا

گریڈ ایک تا 4 تک کی آسامیوں پر براہ راست بھرتیاں ضلعی ریکروٹمنٹ کمیٹی کے زریعے ہونگی

اپنا تبصرہ بھیجیں