شورکوٹ۔ پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

شورکوٹ۔ پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

شورکوٹ۔۔پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے رفیقی ایئر بیس سے پرواز کی تھی

شورکوٹ : تربیتی طیارہ نواحی علاقہ وریام والہ چک نمبر 495۔496 موٹر وے کے قریب گرکر تباہ۔
شورکوٹ۔ طیارہ حادثہ میں پائلٹ محفوظ رہا
شورکوٹ؛طیارہ حادثے میں پائلٹ معمولی زخمی
شورکوٹ : حادثے میں جہاز مکمل طور پر تباہ
شورکوٹ :واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں