سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کرپشن کی جنت بن گئی ایم ڈی آصف اکرام کرپٹ افسر کے آگے بے بس

رپورٹ :سید محبوب احمدچشتی
7۔فروری2020ء بروز جمعہ

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کرپشن کی جنت بن گئی ایم ڈی آصف اکرام کرپٹ افسر کے آگے بے بس
سندھ بورڈ کو ہر ماہ کروڑوں کا چونا پرائیویٹ گاڑیاں کے ذریعے کچرا جی ٹی ایس پر پھینکے سے
فائدہ ہر صورت ٹھیکیدارکو حاصل
عادل جان کو سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسر ڈپٹی ڈائریکٹر فرنٹ اینڈ کلیشن ویسٹ کی آشیرباد حاصل
بالاجی انٹرپرائزکے مالک گردھاری لال سے اس مد میں بھاری معاوضہ وصول کرتے ہیں جس کی وجہ سے سندھ بورڈ کو ہر ماہ کروڑوں کا چونا لگ رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں