وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نےسندھ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں سرکاری افسران کے مبینہ

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نےسندھ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں سرکاری افسران کے مبینہ غب تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سندھ مبینہ غبن میں ملوث سرکاری افسران اور ان کے کے اہل خانہ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔
تقریباً 50ن سے متعلق سرکاری افسران اور ان کے 850 اہلخانہ کے خلاف تحقیقات کے لیے ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ نے تفتیشی افسر بھی مقرر کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں