گلستان جوہر بلاک 9سمیت دیگرعلاقوں میں انٹرنیٹ کی سروس مسلسل تعطل کاشکار۔صارفین کوبل ادا کرنے کے باوجودمشکلات کا سامنا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر بلاک 9سمیت دیگرعلاقوں میں انٹرنیٹ کی سروس مسلسل تعطل کاشکار۔صارفین کوبل ادا کرنے کے باوجودمشکلات کا سامنا گلستان جوہرپی ٹی سی ایل انتظامیہ فالٹ دورکرنےمیں ناکام صارفین کوایک ہفتےسے انٹرنیٹ اورفون لائن تعطلی کا سامناکرناپڑرہاہے۔صارفین کا مطالبہ ہےکہ پی ٹی سی ایل کے زمہ داران اس صورتحال کا فوری نوٹس لیتےہوئےصارفین کی شکایات کا فوری ازالہ کریں تاکہ پابندی سے بلنگ ادا کرنے والے صارفین کو بلا تعطل سروس کی فراہمی کوممکن بنایاجاسکے۔



اپنا تبصرہ بھیجیں