ظفر احسن کو عہدے سے ہٹانے کے نوٹیفیکیشن پر الطاف حسین کے دستخط

سندھ حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے آسان بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر تعینات ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ظفر احسن کو فوری طور پر تبادلہ کرتے ہوئے اپنے عہدے سے ہٹا دیا ان کے تبادلے کے نوٹیفکیشن پر صوبائی حکومت کے سیکشن افسر ون الطاف حسین نے دستخط کئے نوٹیفیکیشن چیف سیکرٹری ممتاز علی شاہ کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق مظفراحسن کو فوری طور پر ان کے عہدے سے تبادلہ کرنے کے بعد لوکل گورنمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں