عدالت نے ڈی جی ایس بی سی کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری

عدالت نے ڈی جی ایس بی سی کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا

وزیر اعلی سندھ تمام معاملات خود دیکھیں اور کسی ایماندار آفسر کو تعینات کیا جائے عدالت

بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے تمام اعلی افسراں کو ہٹانے کا حکم

کسی کو اجازات نہیں ہے شہریوں کا استحصال کرے عدالت

عدالت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر مشتاق سومرو کو عدالت سے باہر نکال دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں