گلستان جوہر میں گزشتہ روز پولیس اھلکار کو قتل کرنے کا معاملہ

راچی : گلستان جوہر میں گزشتہ روز پولیس اھلکار کو قتل کرنے کا معاملہ

کراچی : جوہر پولیس نے چوبیس گھنٹے میں معمہ حل کرلیا

کراچی : واقعہ زاتئ دشمنی کا شاخسانہ نکلا ،پولیس

کراچی : مقتول رحمان کےقتل مئں ملوث اسکا پڑوسی نکلا

کراچی : پولیس نے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی : ملزم تاجدار کا مقتول سے پرانی زاتی جھگڑا ہوا تھا

کراچی : ملزم نے گھر کے باہر مقتول کو فائرنگ کرکے قتل کیا،پولیس

کراچی : مقتول کو دو گولیاں نائین ایم ایم کی لگی ہیں ،پولیس

کراچی : واقعہ کا مقدمہ بھائی ارشاد علی کی مدعیت میں درج

کراچی : مقدمے میں تین نامزد اور اور دو نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ئے

کراچی : ملزم کا ایک بھائی سرتاج بھی فرار ہے،پولیس

کراچی : ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد نہیں ہوسکا

اپنا تبصرہ بھیجیں