مئیر صاحب آپ بتائیں، آپ نے کیا کیا، چیف جسٹس

مئیر صاحب آپ بتائیں، آپ نے کیا کیا، چیف جسٹس

میں نے سفارشات دیں مگر کوئی کارروائی نہیں ہورہی، مئیر کراچی

مجھے 7 ارب ملتے ہیں تو تنخواہوں اور پینشن میں لگ جاتے ہیں، مئیر کراچی

میں نے سٹرکیں بنائی ہیں، مئیر کراچی

کہاں بنا دیں سڑکیں آپ نے؟ چیف جسٹس حیران

میں نے بڑی نہیں چھوٹی سڑکیں اور گلیاں بنائیں، مئیر کراچی

میں نے ناظم آباد میں چھوٹی سڑکیں بنائیں، مئیر کراچی

ناظم آباد میں تو کوئی چھوٹی سڑک نہیں، چیف جسٹس کے استفسار کے بعد کمرہ عدالت میں قہقہہ



اپنا تبصرہ بھیجیں