شارجہ میں انٹرنیشنل لائٹ فیسٹول کاآغاز

شارجہ میں 10ویں سالانہ انٹرنیشنل لائٹ فیسٹول کاآغا ز ہوگیا ہے، جہاں روشنیوں کے دلکش نظاروں اور لیزر پروجیکشن نے دیکھنے و الوں کو سحر انگیز کردیا ہے۔
لائٹ فیسٹول کے موقع پر آتش بازی،لیزر لائٹس،ملٹی میڈیالائٹ پراجیکشن،تھری ڈی میپنگ اور اسپیشل ایفکٹس کے شاندار لائٹ شو کا اہتمام کیا جا رہا ہے جسے دیکھنے ہزاروں افرادنے یہاں کا رُخ کر رہے ہیں
یہ فیسٹول 15فروری تک جاری رہے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں