لیجنڈ اداکار کرک ڈگلس انتقال کر گئے

ہالی ووڈ کے سنہری دور کے لیجنڈاداکار کرک ڈگلس 103برس کی عمر میں انتقال کر گئے
اسپارٹکس‘ ، ’پاتھس آف گلوری‘ اور بے شمار کامیاب فلموں کے اداکار کرک ڈگلس نے چھ دہائی پر مشتمل اپنے کیرئر میں ایک سو کے قریب فلموں میں کام کیا۔

کرک ڈگلس 1916 میں نیویارک میں پیدا ہوئے ،بطور اسٹیج اداکار کیرئر کا آغاز کر نے والے کرک نے دوسری جنگ عظیم میں امریکی بحریہ میں بھی خدمات انجام دیں ۔

انہیں تین بار آسکرز کے لیے نامزد کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں