وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صدارت میں ایف بی آر کی طرف سے سندھ کی غیرقانونی کٹوتیوں کے حوالے سے اجلاس

کراچی/ وزیراعلیٰ سندھ/ اجلاس/ 6 فروری 2020ء

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صدارت میں ایف بی آر کی طرف سے سندھ کی غیرقانونی کٹوتیوں کے حوالے سے اجلاس

* اجلاس میں وزیر ایکسائیز مکیش چاولہ، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری خزانہ حسن نقوی، سیکریٹری ایکسائیز حلیم شیخ، ڈی جی ایکسائیز شعیب صدیقی اور دیگر شریک

* ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ سے ایف بی آر نے کٹوتیاں کی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

* اگر یہ فنڈز واپس نہیں دیئے تو سندھ حکومت وفاق کیلئے ٹیکس جمع نہیں کرے گا، سید مراد علی شاہ

* ایف بی آر ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کی آفیس میں ودہولڈنگ ٹیکس کی کلیکشن کیلئے اپنا کائونٹر کھولے، وزیراعلیٰ سندھ

* سندھ حکومت ودہولڈنگ ٹیکس وفاقی حکومت کی طرف سےگاڑیوں کی رجسٹریشن وغیرہ پر لیتی ہے

* اس کلیکشن نے 2 فیصد سروس چارجز رکھ کر باقی فنڈز ایف بی آر کے اکائونٹ میں جمع کرتی ہے

* ایف بی آر نے سندھ ایکسائیز کے اکائونٹ سے 8 بلین روپے کی کٹوتی کر چکی ہے

* ایکسائیز ڈپارٹمنٹ 8 بلین روپے کی واپسی کا معاملہ کابینہ میں لانے کا فیصلہ

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں