نیوز سندھ چینل شروع کرنے پر مبارک باد

سکھر(    )       —-مسلملیگ (ن) سندھ کے میڈیا کو آرڈینیٹر خالد شیخ نے غفار مغل صاحب کو یوٹیوب پر مسلملیگ ن نیوز     سندھ چینل شروع کرنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کا چینل سندھکی ضرور نمائندگی کریں      گے، آپ سندھ کے جانثار سپاہی ہیں، پہلے تو آپ کو مبارکباد دیتے ہیں دوسرا یہ ہے کہ میرا تو شروع سے یہ ماننا ہے کہ پاکستان کی بقاء، ترقیاور سالمیت کے لئے میاں نواز شریفھی وہ واحد لیڈر ہیں جو ملک کو مشکلات سے نکال سکتے ہیں، پہلے بھیانہوں نے ملک کو بحران سے نکالا ہے، ا من و امان روزگار دیا اور میرٹ پر طلباء کو اسکالرشپ دی جسسے وہ بیرون ملک میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں ، اس کے علاوہ سڑکوں کا کام، بجلی کابحران سمیت میاںنواز شریف کے دور میں حل ہوئے، ھمارے بچوں کا مستقبل میاں نواز شریف کے ساتھ ہے میاں نواز شریف کے وژن کوگھر گھر پہنچائیں گے، ووٹ کو عزت دو کی تحریک میں میاں نواز شریف کے ساتھ ہیں، اس کے علاوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاہمحمد شاہ مسلم لیگ (ن) کے صدر اچھا کام کررہے ہیں، میاں صاحب کے ساتھی ہیں،میاں صاحب سید شاہ محمد شاہ کے کام کو سراہتے ہیں اور یہیشاہ محمد شاہ کی خوبیاں ہیں کہ وہ دن رات مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو مسائل حل کرنے میں اورکارٹی کو فعال اور تحرک رکھنے میں کوشاں ہیں، میڈیا کوآرڈینیٹرس کو سندھ بھر میں متحرک کریں گےسندھ میں بہت سارے محنتی کارکن موجود ھیں سیاسی تربیت کے لئے ورکشاپس بھی منعقدکیے جائیں گے اور انہیں آگے لایا جائے گا، اس سلسلے میں باضابطہ طور پر اجلاس منعقد کیے جائیں گے۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں