ایم کیو ایم، پی ٹی آئی، پی پی پی، مسلم لیگ ن، تحریک نوجوانان پاکستان سمیت متعدد افراد کی پاک سرزمیں پارٹی میں شمولیت

کراچی : ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے 390، پی ٹی آئی سے 180، پی پی پی سے 111، مسلم لیگ ن سے 57، تحریک نوجوانان پاکستان 26، اور 200 سے زائد نیوٹرل افراد نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں