پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں

معاو ن خصوصی صحت ڈاکٹر ظفرمرزا  نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں ۔چین سے آنیوالے مسافروں کا ائرپورٹ پر مکمل طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔کرونا وائرس سے متاثر 100میں سے 98مریض صحتیاب ہو جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں