وزیر صحت کی کابینہ کو بریفنگ

کرونا وائرس

* وزیر صحت کی کابینہ کو بریفنگ

* کل 300 چائنیز کراچی آئے ہیں

* چین نے ان کو مکمل چیک کر کے بھیجا ہے

* ہماری ایمبولینسز اور ڈاکٹرز بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے

* ہم نے سب کو چیک کیا اور وہ بلکل ٹھیک ہیں

* ایک چائنیز بچے کو ہم نے گمبٹ اسپتال میں رکھا ہے

* کرونا وائرس کی کٹ این آئی ایچ اسلام آباد نے بھیجی ہیں

* ہم نے کچھ اسپتالوں میں آئیسولیشن وارڈز بنائے ہیں

* سندھ حکومت نے کرونا وائرس پر ضروری اقدامات کئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں