ہمارے بورڈ آف روینیو کی کل کلیکشن 9.9 بلین روپے ہے، وزیراعلیٰ سندھ

ہمارے بورڈ آف روینیو کی کل کلیکشن 9.9 بلین روپے ہے، وزیراعلیٰ سندھ

* اس کی استعداد بہت زیادہ ہے اور ہم اس کو بڑھا سکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

* اس سال ہمارا ہدف 15 بلین روپے ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ای اسٹمپ سے یہ روینیو بڑھنا چاہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اس وقت تک ہم نے 5 بلین روپے ریکوری کی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

* مجھے یہ روینیو بڑھا کر دیں، وزیراعلیٰ سندھ کی بورڈ آف روینیو کو ہدایت

* اسٹمپ ایکٹ کی کابینہ نے منظوری دیدی اور اسمبلی کو ریفر کردیا

عبدالرشید چنا | میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں