* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے دعوت اسلامی عالمی مدنی مرکز کے وفد کی ملاقات

کراچی/ وزیراعلیٰ سندھ/ 4 فروری 2020ء

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے دعوت اسلامی عالمی مدنی مرکز کے وفد کی ملاقات

* وفد میں حاجی عمران عطاری، حاجی امین، حاجی برکت، حاجی سلیم، حاجی اختر علی، محمد عدیل، محمد یوسف شامل

* ملاقات میں وزیر اطلاعات سید ناصر شاہ اور پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو شریک

* ملاقات میں تعلیمی اداروں میں درست قرآن پاک پڑھانا، نماز کی ادائیگی کی سہولیات، صوبے سے نشے کی چیزوں سے نجات حاصل کرنے پر تبادلہ خیال

* حکومت سندھ نے تعلیمی اداروں کو نشہ آور چیزوں سے پاک کرنے کیلئے اقدامات کیے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* میں اپنی نئی نسل کو ایک صاف ستھری، پروقار اور بہترین تعلیم دینے کیلئے کوشان ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

* ہم اسکولوں میں اسلامیات کے پیریڈ میں درست قرآن پاک پڑھانے کیلئے بندوبست کرونگا، وزیراعلیٰ سندھ

* صوبے کی جیلوں میں دینی تعلیم کا بندوبست کرتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
عبدالرشید چنا | میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ



اپنا تبصرہ بھیجیں