پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان تمام معاملات طے پا رہے ہیں۔ گورنر سندھ

پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان تمام معاملات طے پا رہے ہیں۔ گورنر سندھ

*وفاقی حکومت نے کراچی اور حیدر آباد کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز فوری جاری کا فیصلہ کیا ہے۔

* میئر کراچی اور حیدرآ باد کو ترقیاتی منصوبوں کے لئے وسائل فراہم کئے جائیں
* یہ ترقیاتی فنڈز کراچی اور حیدرآباد کے مئیرز کو فوری طور پر ٹرانسفر کئے جائیں گے

* باقی نکات پر بھی فوری ایکشن لیا جائے گا ۔گورنر سندھ

* پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ اتحادی تھے ،ہیں اور رہیں گے ۔گورنر سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں