گورنر سندھ عمران اسماعیل کا گلستان جوہر میں فری موبائل ڈسپنسری کا افتتاح

کراچی (فروری 4)

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا گلستان جوہر میں فری موبائل ڈسپنسری کا افتتاح

رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان بھی گورنر سندھ کے ھمراہ تھے

گورنر سندھ میڈیا ٹاک

موبائل ڈسپنسری میں علاقہ کے لوگوں کا مفت چیک اپ اور ادویات فراہم کی جائیں گی – گورنر سندھ

وزیراعظم کی خواہش ہے کہ حکومتی نمائندے اپنے علاقہ کے لوگوں کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں – گورنر سندھ

یہ ایک قابل ستائش عمل ہے جس میں فارما کمپنیاں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں – گورنر سندھ

میئر کراچی اور میئر حیدرآباد کو فنڈز دیے جا رہے ہیں – گورنر سندھ

وزیراعظم سندھ کے تمام اضلاع میں ترقیاتی منصوبے شروع کرانے کی خواہشمند ہیں – گورنر سندھ

متحدہ پاکستان حکومت کی اتحادی ہے – گورنر سندھ

جی ڈی اے کا مشکور ہوں جنہوں نے وفاق کو سپورٹ کیا – گورنر سندھ

گورنر کوآرڈینیشن کا کردار ادا کرتا ہے – گورنر سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں