اسٹمپ ایکٹ 1899 میں ترمیم کی تجویز

اسٹمپ ایکٹ 1899 میں ترمیم کی تجویز

* ترمیم کا مقصد ای اسٹمپ کالفظ شامل کرنا ہے

* اس سے ای اسٹمپ کو قانونی تحفظ مل جائے گا

* الیکٹرونک لفظ بھی ایکٹ میں شامل کیا گیا ہے تاکہ الیکٹرونکلی جنریٹڈ روینیو ریکارڈ کو قانونی تحفظ مل سکے

* الیکٹرونکلی جنریٹڈ روینیو کے کاغذات کو دستخط کی ضرورت نہیں ہوتی، اس لیئے ترمیم بھی کی گئی ہے

* ان کاغذات پر ایک بارکوڈ ہوگا جس کو اسکین کرنے سے اس کی اصلیت ظاہر ہوگی

* کابینہ نے اسٹمپ ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی

اپنا تبصرہ بھیجیں