سندھ سول سرونٹ ایکٹ 1973 کے سیکشن کے تحت میڈیل ریمبورسمینٹ کے اختیارات متعلقہ محکمہ کو دینے کی تجویز

سندھ سول سرونٹ ایکٹ 1973 کے سیکشن کے تحت میڈیل ریمبورسمینٹ کے اختیارات متعلقہ محکمہ کو دینے کی تجویز

*سندھ حکومت نے میڈیل ریمبورسمینٹ کے تحت 3 لاکھ روپے سے بڑھا کر دس لاکھ روپے کی تجویز

* تین لاکھ روپے سے ایک ملین روپے تک متعلقہ سیکریٹری منظور کرے گا

* ایک ملین روپے سے زائد 2 ملین روپے تک چیف سیکریٹری اور وزیراعلیٰ 2 ملین روپے سے زائدکی منظوری دینگے

* صوبائی کابینہ نے منظوری دیدی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

عبدالرشید چنا | میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں