سندھ کابینہ کو بتایا گیا کہ محمد اعجاز جو جیل ڈپارٹمنٹ کا گریڈ بی ایس 19 کا آفیسر تھا

سندھ کابینہ کو بتایا گیا کہ محمد اعجاز جو جیل ڈپارٹمنٹ کا گریڈ بی ایس 19 کا آفیسر تھا

* اعجاز حسین کو کلعدم تنظیم نے 2015 میں شہید کیا تھا، اجلاس میں آگاہی

* شہید کے بیٹے نے درخواست دی ہے کہ شہید ریکوگنائیزیشن ایکٹ کے تحت ان کے والد کو گریڈ بی ایس 20 میں پروموٹ کیا جائے

* کابینہ نے شہید اعجاز کو ڈی آئی جی جیل کا عہدہ دیکر گریڈ بی ایس 20 میں پروموشن کی منظوری دیدی

عبدالرشید چنا | میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں