وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہد کے مطابق جامعہ اردو کراچی کیمپسز میں داخلہ برائے بیچلرز اور ماسٹر ایوننگ پروگرامز سال 2020ء کے فارم 3 فروری 2020ء سے آن لائن جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

ٹکرز

٭ وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہد کے مطابق جامعہ اردو کراچی کیمپسز میں داخلہ برائے بیچلرز اور ماسٹر ایوننگ پروگرامز سال 2020ء کے فارم 3 فروری 2020ء سے آن لائن جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

٭ داخلے کے خواہشمند امیدوار جامعہ اردو کی ویب سائٹ www.fuuast.edu.pk سے
آن لائن فارم پُر کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں