برج خلیفہ کوبی کی یاد میں روشن

دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو معروف باسکٹ بال پلیئر کوبی کی یاد میں روشن کردیا گیا ہے۔

برج خلیفہ پر ایل ای ڈی لائٹ کے ذریعے کوبی برائنٹ اور ان کی بیٹی کی تصاویر روشن کی گئیں
واضح رہے کہ 26جنوری کو معروف باسکٹ بال پلیئر کوبی برائنٹ اور ان کی13سالہ بیٹی سمیت 9 افراد امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں