وفاقی حکومت صوبہ کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے۔صدر مملکت

  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے  کی گورنر ہائوس میں ملاقاتاس موقع پر طارق خان بھی موجود تھے  ٭  صوبہ  کے لئے وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں، معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے کئے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال * عوام کے مسائل کے حل کے لئے ترجیحی اقدامات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور بھی ملاقات میں زیر غور آئے
٭  وفاقی حکومت صوبہ کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے۔صدر مملکت  ٭  عوام کے مسائل کے حل کے لئے تمام سیاسی نمائندوں کی شمولیت ضروری ہے۔  * وفاقی حکومت عوام کے مسائل کے خاتمہ کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ *عوامی فلاح و بہبود کے لئے شروع کئے گئے کئی منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں۔
٭  صوبہ کے عوام کی ترقی وخوشحالی وزیر اعظم کی ترجیحات میں شامل ہے۔گورنر سندھ٭ صوبہ کے مسائل کا حل باہمی گفت و شنید سے نکالا جاسکتا ہے۔گورنر سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں