وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی اپنے 5 رکنی وفد کی ملاقات

کراچی/ وزیراعلیٰ سندھ/ ملاقات/ 3 فروری 2020ء

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی اپنے 5 رکنی وفد کی ملاقات

* ملاقات میں چیف سیکریٹری، مشیر قانون، چیئرمین پی اینڈ ڈی، کمشنر کراچی، سیکریٹری ٹرانسپورٹ، حبیب الرحمان گیلانی، سیکریٹری / چیئرمین ریلویز دوست علی لغاری، سی ای او/ سینئر جی ایم ریلویز، ناصر میمن، ڈی ایس ریلویز، سید مظہر علی، ڈی جی پلاننگ، منسٹری آف ریلویز، فرخ تیمور، ایڈیشنل جنرل مینجر، منسٹری آف ریلویز اور دیگر شامل

* سی پیک – کے یو ٹی سی سندھ حکومت، سوویریگن گارنٹی، آر او ڈبلیو کو کے یو ٹی سی کے حوالے کریں

* میں 29 دسمبر 2016ء کو چین گیا تھا، چین نے چاروں صوبوں کے ہیڈکوارٹرزمیں سرکلر ریلویز دے گی، وزیراعلیٰ سندھ

* مئی 2017ء میں چین میں بتایا گیا کہ سی ڈی ڈبلیو پی سے منظور کیا اور پھر نومبر 2017 میں ایکنک سے منظور کیا، وزیراعلیٰ سندھ

* پھر الیکشن کا ماحول بن گیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 218 میں الیکشن ہوا، نئی حکومت آگئی تو سی پیک کی رفتار کم ہو گئی، وزیراعلیٰ سندھ

* کے یو ٹی سی اب سندھ کو ٹرانسفر کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اس کے شیئرز 60 فیصد وفاقی حکومت اور 40 فیصد سندھ حکومت کے پاس ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

* چین کا وفد مئی میں آرہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اپریل میں جے سی سی بیجنگ میں ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اینکروچمینٹ 40 کلومیٹرز تھی جس میں 38 کلیئر ہوگئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* متاثر لوگوں کو ریہیبیلیٹ کرناہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* کے یو ٹی سی فارملٹیز پوری کرکر کے سندھ حکومت کو دینے کیلئے تیار ہیں، وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید

* ایس ای سی پی سے درخواست دی کر اس کی ایڈمنسٹریشن سندھ کو دینی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

* متاثر لوگوں کو ریلوے کی کسی زمین پر گھر بنا کر دینگے، شیخ رشید

* اجلاس میں ایک کمیٹی قائم کی گئی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* کمیٹی میں کمشنر کراچی اور ڈی ایس ریلویز شامل

* چیف سیکریٹری اور سیکریٹری ریلویز پہلے اپنے وفد کے ساتھ اجلاس کرینگے

* یہ چیف سیکریٹری کمیٹی تمام ماڈیلٹیز طے کریں گے

* دونوں کمیٹیز ایک مہینے میں تمام مسائل حل کرینگی

* اپریل میں سی پیک کے جے سی سی اجلاس سے پہلے معاملات طے کرنے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں