ہیومن رائیٹس کمیشن آف پاکستان کا تجاوزات کیخلاف مہم کے نام پر غریب لوگوں کو بغیر متبادل جگہ فراہم کئے بے گھر کرنیکےحوالے سے مذاکرے کا اہتمام

ہیومن رائیٹس کمیشن آف پاکستان نے مورخہ 31جنوری کو کراچی آفس میں ایک مذاکرے کا اہتمام کیا ‘کراچی اور دیگر شہروں میں تجاوزات کے خلاف مہم کے نام پر غریب لوگوں کو بغیر متبادل جگہ فراہم کئے بے گھر کرنے کےحوالے سے عارف حسن ،پروفیسر نعمان ، آئی اے رحمان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا مذاکرے میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی میٹنگ کی صدارت اسد اقبال بٹ اور نظامت کے فرائض جناب کلیم درانی نے ادا کیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں